اشیاء
دودھ ایک لیٹر
چھوارے 8 عدد گٹھلی نکال کے
چینی دو پیالی
سویاں ایک پیالی باریک توڑ لیں
بادام دس سے بارہ عدد باریک کاٹ لیں
چھوٹی الائچی 6 عدد باریک کچل لیں
لونگ 3 عدد
گھی کھانے کے دو چمچے
ترکیب
ایک دیگچی میں گھی ڈال کر الائچیاں اور لونگ ڈال دیں۔ جب خوشبو آنے لگے تو سویاں ڈال کر ہلکی سی بھون لیں۔سویاں نکال کر میوہ ڈال دیں اور تل کر نکال لیں۔دیگچی نیچے اتار کر پانچ منٹ کے لیے ٹھنڈی کر لیں پحر دودھ ڈال دیں اور تھوڑی دیر کے لےے پکائیں